اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)پاکستان سویٹ ہوم میں 08اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں نے شمعیں روشن کی ۔ اس موقع پر سرپرست اعلی پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان(ہلال امتیاز)نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہولناک زلزلہ نہیں آیا جس نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا خصوصاََ …
8اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں نے شمعیں روشن کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)پاکستان سویٹ ہوم میں 08اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں نے شمعیں روشن کی ۔ اس موقع پر سرپرست اعلی پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان(ہلال امتیاز)نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہولناک زلزلہ نہیں آیا جس نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا خصوصاََ کشمیر ، کے پی کے اور اسلام آباد کی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔ اور اس زلزلے سے بہت لوگ اپنے پیاروں سے جدا ہوگئے تھے، آج بھی پوری قوم اس سانحے کو بھول نہیں پائی۔








