وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں جھوٹ کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے الزام لگایا کہ پنجاب حکومت نے میٹرو منصوبے پر 70ارب روپے خرچ کیے جو کہ بے بنیاد …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں جھوٹ کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے الزام لگایا کہ پنجاب حکومت نے میٹرو منصوبے پر 70ارب روپے خرچ کیے جو کہ بے بنیاد ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے جماعت خیبرپختونخواہ میں حکومت کر رہی ہے لیکن وہ وہاں کچھ بھی ڈلیور نہیں کر پائی کیونکہ انہوں نے وہاں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔ و

مزید خبریں

Leave a Reply