وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑکی پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ملک سے ہیپاٹائٹس کے تناسب میں کمی کے لیے حکومت نے عملی اقدامات کیے ہیں۔ اتوار کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے والے ممالک میں پاکستان بھی ایک ہے اور …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ملک سے ہیپاٹائٹس کے تناسب میں کمی کے لیے حکومت نے عملی اقدامات کیے ہیں۔ اتوار کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے والے ممالک میں پاکستان بھی ایک ہے اور یہی وجہ ہے کہ نیشنل ہیپاٹائٹس اسٹریٹجک فریم ورک 2017ءشروع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 2008ءمیں کیے جانے والے نیشنل ہیپاٹائٹس سروے کے مطابق پاکستان میں 12لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی یا سی میں مبتلا تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply