اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے رضوان الرحمان اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا انتقال بڑا سانحہ ہے، غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر …
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے رضوان الرحمان اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا انتقال بڑا سانحہ ہے، غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ رب العالمین مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔\








