وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پیر کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ایڈمرل ظفر محمودعباسی کو پاک بحریہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیاکہ ان کی باصلاحیت کمان میں پاک …

اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پیر کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ایڈمرل ظفر محمودعباسی کو پاک بحریہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیاکہ ان کی باصلاحیت کمان میں پاک بحریہ مزید ترقی کرے گی۔ ملاقات میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

Leave a Reply