اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ عدالتوں کا سامنا کریں گے اور سرخرو ہوں گے۔ پیر کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں فوجی تربیت یافتہ ہوں ، میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا کہ کسی سے …
عدالتوں کا سامنا کریں گے اور سرخرو ہوں گے، کیپٹن (ر) محمد صفدر کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ عدالتوں کا سامنا کریں گے اور سرخرو ہوں گے۔ پیر کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں فوجی تربیت یافتہ ہوں ، میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا کہ کسی سے ڈروں، مجھے بتایا جائے کہ میں نے کون سا جرم کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عدالتوں کا سامنا کریں گے اور سرخرو ہوں گے۔








