دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی تحریک پیش

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک پیش کر دی گئی ۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ یہ ایوان 2 مارچ 2026 کو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر ان سے …

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک پیش کر دی گئی ۔

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ یہ ایوان 2 مارچ 2026 کو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر ان سے اپنے گہرے تشکر کا اظہار کرتا ہے۔