آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر کی ملاقات ، سلامتی کی صورتحال اور دفاع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا راولپنڈی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں سلامتی صورتحال ‘دفاع سے متعلق امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی …

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر کی ملاقات ، سلامتی کی صورتحال اور دفاع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

راولپنڈی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں سلامتی صورتحال ‘دفاع سے متعلق امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف کے ساتھ ملاقات سے قبل وزیر دفاع انجیئر خرم دستگیر کو ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ۔

Leave a Reply