وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارت کیڈ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی مسز فرحانہ قمر بھی موجود تھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply