اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دیر سےتحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کے بیٹے نادر شاہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی جہاں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور ان کی ازدواجی زندگی میں …
گورنر خیبرپختونخوا کی ایم این اے محبوب شاہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت،نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دیر سےتحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کے بیٹے نادر شاہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی جہاں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور ان کی ازدواجی زندگی میں برکت و کامیابی کی دعا کی۔








