اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سیکریٹری شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے جدید کاروباری ذرائع اور آئیڈیاز کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ اس سے ملک میں غربت میں کمی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات …
سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات شعیب احمد صدیقی کا سیمینار سے خطاب
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سیکریٹری شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے جدید کاروباری ذرائع اور آئیڈیاز کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ اس سے ملک میں غربت میں کمی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سینٹر فار سوشل انٹر پرینئر شپ کے زیر اہتمام ”سوشل انٹر پرینئر شپ کے بڑھتے ہوئے کردار“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔







