ماناما ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرین کے وزیر قانون اور کابینہ امور سے ملاقات کی۔بحرین کے وزیر قانون نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور بحرین کے مابین مضبوط سفارتی ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں۔پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کہ دونو ںممالک کی اعلی قیادت کی ہدایات کے مطابق دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ‘ پاکستان بحرین …
بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک کی بحرین کے وزیر قانون اور کابینہ امور سے ملاقات ‘ پاکستان بحرین اور خلیجی ممالک کے استحکام کے لئے ہر ممکن تعا ون جاری رکھے گا،جاویدملک

مزید خبریں
ماناما ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے بحرین کے وزیر قانون اور کابینہ امور سے ملاقات کی۔بحرین کے وزیر قانون نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور بحرین کے مابین مضبوط سفارتی ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں۔پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کہ دونو ںممالک کی اعلی قیادت کی ہدایات کے مطابق دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ‘ پاکستان بحرین اور خلیجی ممالک کے استحکام کے لئے ہر ممکن تعا ون جاری رکھے گا۔جاوید ملک نے کہا کہ علاقائی چلینجوں کے پیش نظر اسلامی ممالک کے باہمی تعاون کو مزید وسعت دینا وقت کا تقاضا ہے ۔انہوں نے کہا کہبحرین میں مقیم پاکستانی ہر شعبہ زندگی میں بھرپور خدمات پیش کر رہے ہیں۔







