ویسٹ انڈیز اور سری لنکا اے کے درمیان دوسرا چار روزہ ٹیسٹ 19 اکتوبر سے شروع ہوگا

کنگسٹن۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ ٹیسٹ 19 سے 22 اکتوبر تک فلورنس ہال میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز اے نے اننگز اور 13 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ …

کنگسٹن۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ ٹیسٹ 19 سے 22 اکتوبر تک فلورنس ہال میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز اے نے اننگز اور 13 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 26 سے 29 اکتوبر تک کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply