آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وونگ 28 اپریل سے چین کا 3 روزہ ورہ کریں گی۔
آسٹریلوی وزیر خارجہ 28 اپریل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گی

مزید خبریں
بیجنگ۔27اپریل (اے پی پی):آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وونگ 28 اپریل سے چین کا 3 روزہ ورہ کریں گی۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی دعوت پر آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ 28 سے 30 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی








