شارجہ ۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ (کل) جمعہ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں