وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی قیادت میں پاکستانی وفد کی گلوبل گرین گروتھ انسٹیٹیوٹ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی قیادت میں پاکستانی وفد نے گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس عدیس ابابا میں منعقد ہوا اور اس میں گلوبل گرین انسٹی ٹیوٹ کے 28 اراکین نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے اجلاس سے اپنے خطاب میں گرین گروتھ کی ترقی …

اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی قیادت میں پاکستانی وفد نے گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس عدیس ابابا میں منعقد ہوا اور اس میں گلوبل گرین انسٹی ٹیوٹ کے 28 اراکین نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے اجلاس سے اپنے خطاب میں گرین گروتھ کی ترقی و فروغ پر پاکستان کی گہری دلچسپی اور اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں شرکاءکو آگاہ کیا۔

Leave a Reply