وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر آغا شاہزیب درانی اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا
وزیر اعظم سے سینیٹر آغا شاہزیب درانی اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی ملاقاتیں، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر آغا شاہزیب درانی اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقاتوں میں وزیر برائے امور عامہ رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔
آغا شاہزیب درانی اور انجم عقیل نے خطے میں امن کے قیام کیلئے وزیر اعظم کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔\








