معرکہ حق کے حوالے سے ممتاز اینکر پرسن منصورعلی خان، تمغہ امتیاز کے تاثرات
معرکہ حق کے حوالے سے ممتاز اینکر پرسن منصورعلی خان، تمغہ امتیاز کے تاثرات

مزید خبریں
اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):معرکہحق کے حوالے سے ممتاز اینکر پرسن منصورعلی خان تمغہامتیاز نے اپنے تاثرات میں کہا کہ معرکہ حق کے دوران کوشش کی کہ صحیح اور سچی خبر عوام تک پہنچے ۔
انہوں نے کہا کہ میری کوشش تھی کہ میں صحافت کا حق ادا کر سکوں ،سچ یہ ہے کہ دشمن کو عبرتناک شکست ہوئی اور وہ اب تک بدحواس ہے کہ اس کے کتنے جنگی جہاز تباہ کر دئیے گئے۔








