مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلی کی وجہ سے حفاظتی اقدامات ناگزیر تھے،وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال

مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلی کی وجہ سے حفاظتی اقدامات ناگزیر تھے،راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام سے زحمت پر معذرت خواہ ہیں، وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام سے زحمت پر معذرت خواہ ہیں، بعض مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلی کی وجہ سے حفاظتی اقدامات …

مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلی کی وجہ سے حفاظتی اقدامات ناگزیر تھے،راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام سے زحمت پر معذرت خواہ ہیں، وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام سے زحمت پر معذرت خواہ ہیں، بعض مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلی کی وجہ سے حفاظتی اقدامات ناگزیر تھے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ختم نبوت کا مسئلہ غیر متنازعہ ہے، اس پر قوم میں تقسیم پیدا نہیں کی جانی چاہئے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام تشدد کی تعلیم نہیں دیتا، ملک کے امن میں خلل ڈالنا ملک کے دشمنوں کی مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی قیادت کو دانشمندی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

Leave a Reply