اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے نیب کی انکوائری ٹیم کے دورہ لندن کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد، من گھڑت اور غلط قرار دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ نیب کی کسی انکوائری ٹیم نے لندن کا دورہ نہیں کیا۔ اس لئے نیب کی انکوائری ٹیم کو شواہد ملنے یا نہ ملنے کا تاثر درست نہیں۔
کسی انکوائری ٹیم نے لندن کا دورہ نہیں کیا، قومی احتساب بیورو

مزید خبریں