اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کے 70برس مکمل ہونے پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام (کل) جمعہ کو یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی ہائی کمیشن کے نزدیک اور دفتر خارجہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس مظاہرے میں کشمیری عوام اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے 70 برس مکمل ہونے پر حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیراہتمام (کل) بھارتی ہائی کمیشن کے نزدیک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

مزید خبریں