اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے بندرگاہیں و جہاز رانی میرحاصل خان بزنجو اور وفاقی وزیر برائے ہاﺅسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم آفس میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں متعلقہ وزارتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بندرگاہوں و جہاز رانی اور ہاﺅسنگ و تعمیرات کے وزراء کی ملاقاتیں

مزید خبریں