عمران خان کی پیشیاں شروع ہو گئی ہیں، ابھی نااہلی اور سزائیں باقی ہیں، ڈی چوک میں کھڑے ہو کر اداروں کی تضحیک کرنے والے اور پوری قوم کے سامنے گالیاں دینے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی، تعجب ہے؟ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈی چوک …
عمران خان کی پیشیاں شروع ہو گئی ہیں، ابھی نااہلی اور سزائیں باقی ہیں،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

مزید خبریں
عمران خان کی پیشیاں شروع ہو گئی ہیں، ابھی نااہلی اور سزائیں باقی ہیں، ڈی چوک میں کھڑے ہو کر اداروں کی تضحیک کرنے والے اور پوری قوم کے سامنے گالیاں دینے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی، تعجب ہے؟ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈی چوک میں کھڑے ہو کر اداروں کی تضحیک کرنے والے اور پوری قوم کے سامنے گالیاں دینے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی باعث تعجب ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آج پیشیاں شروع ہو گئی ہیں، ابھی نااہلی اور سزائیں باقی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں پر حملہ کرنے والے عادی مجرم کو اتنی عجلت میں معافی، تعجب ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اداروں کی تضحیک کر کے، انہیں مافیا کہہ کر اور گالی دے کر اداروں کا اعتماد بحال کر رہے تھے، تعجب ہے؟








