گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلزپارٹی سٹی میٹروپولیٹن پشاور کے سیکرٹری فنانس سید نواب محسود کے والد سید شاپور محسود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے
گورنر خیبرپختونخوا کا پی پی پی سٹی میٹرو پولیٹن پشاورکے سیکرٹری فنانس کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
پشاور۔ 20 مئی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلزپارٹی سٹی میٹروپولیٹن پشاور کے سیکرٹری فنانس سید نواب محسود کے والد سید شاپور محسود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق اپنےتعزیتی پیغام میں گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔گورنر نے مرحوم کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








