قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کےدن 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ مبذول نوٹسز کونمٹایاگیا
قومی اسمبلی کااجلاس جمعے کے دن 11بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کےدن 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ مبذول نوٹسز کونمٹایاگیا جبکہ اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پرمختلف عوامی اورانتظامی مسائل کوبھی اجاگرکیا۔بعدازاں صدرنشین نے ایوان کی کاروائی جمعہ 22مئی کودن 11بجے تک ملتوی کردی۔








