وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کی ذمہ داری عالمی برادری اوراقوام متحدہ عائد ہوتی ہے، انہوںنے آنکھوں بند کر رکھی ہیں، اقوام متحدہ 70 سال قبل منظور ہونے والی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کی ذمہ داری عالمی برادری اوراقوام متحدہ عائد ہوتی ہے، انہوںنے آنکھوں بند کر رکھی ہیں، اقوام متحدہ 70 سال قبل منظور ہونے والی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی دن ایسانہیں جس دن کشمیری قربانی نہ دیں کشمیر کی مائیں اپنے بچوں کا خون ہوتا دیکھ رہی ہیں وہں پر پیلٹ گن استعمال کرکے لوگوں کو اندھا کیاجا رہا ہے۔

Leave a Reply