اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی راﺅ محمد اجمل خان اور محمد خان ڈاہا نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں الگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ارکان قومی اسملبی کے متعلقہ حلقوں کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی راﺅ محمد اجمل خان اور محمد خان ڈاہا کی الگ الگ ملاقات

مزید خبریں