راولپنڈی ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی اور حق خوارادیت کو متزلزل نہیں کرسکتے۔آئی ایس پی آر کنے مطابق جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر …
بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی اور حق خوارادیت کو متزلزل نہیں کرسکتے، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی اور حق خوارادیت کو متزلزل نہیں کرسکتے۔آئی ایس پی آر کنے مطابق جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو جاری تحریک آزادی ‘جدوجہد اور حق ارادیت سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں۔








