شمالی مولوکا سمندر میں جمعہ کے روز 5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ زلزلہ گرین وچ وقت کے مطابق رات 1 بج کر 5 منٹ پر آیا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
شمالی مولوکا سمندر میں 5.9 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔22مئی (اے پی پی):شمالی مولوکا سمندر میں جمعہ کے روز 5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ زلزلہ گرین وچ وقت کے مطابق رات 1 بج کر 5 منٹ پر آیا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر 0.90 شمالی عرض بلد اور 126.16 مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








