اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ چار سال کے دوران پاکستان اور اٹلی کی دو طرفہ تجارت میں35 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کے مملک تک جی ایس پی پلس کی سہولت کے تحت قومی برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے۔
گذشتہ چار سال کے دوران پاکستان اور اٹلی کی دو طرفہ تجارت میں35 فیصد اضافہ ہوا، یونس ڈھاگا
مزید خبریں