او آئی سی نے برداشت،ہم آہنگی اور بین الثقافتی ڈائیلاگ کو فروغ دینے میں نمایا ںکردار ادا کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کیلئے بین الاقوامی انعام کا اجراءکر دیا اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)نے معاشرے میں برداشت،ہم آہنگی اور بین الثقافتی ڈائیلاگ کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کیلئے بین الاقوامی انعام کا اجراءکر …
او آئی سی نے برداشت،ہم آہنگی اور بین الثقافتی ڈائیلاگ کو فروغ دینے میں نمایا ںکردار ادا کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کیلئے بین الاقوامی انعام کا اجراءکر دیا

مزید خبریں
او آئی سی نے برداشت،ہم آہنگی اور بین الثقافتی ڈائیلاگ کو فروغ دینے میں نمایا ںکردار ادا کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کیلئے بین الاقوامی انعام کا اجراءکر دیا
اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)نے معاشرے میں برداشت،ہم آہنگی اور بین الثقافتی ڈائیلاگ کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے میڈیا اداروں اور صحافیوں کیلئے بین الاقوامی انعام کا اجراءکر دیا ۔اس سلسلے میں او آئی سی کی کمیٹی کا اجلاس 30ٓ اکتوبر کو جدہ میں منعقد ہوگا جس میں انعام کے حوالے سے شرائط اور طریقہ کار کے امور نمٹا دیئے جائیں گے۔بین الاقوامی انعام کا جراء اسلامو فوبیا کا موثر جواب دینے کی غرض سے او آئی سی کی میڈیا سٹریٹجی کا حصہ ہے۔








