اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سینئر صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے احمد نورانی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ انہوں نے پمز ہسپتال میں انہیں پھول بھی بھجوائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا …
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی سینئر صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سینئر صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے احمد نورانی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ انہوں نے پمز ہسپتال میں انہیں پھول بھی بھجوائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ احمد نورانی پر حملہ بدامنی پھیلانے کی سازش ہے۔ مجرموں کو پکڑنے اور انہیں انصاف کے کٹہڑے میں لانے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے۔








