پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت

راولپنڈی۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپر ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ بد امنی پیدا کرنے کی مذموم کوشش تھی۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوششوں کی بھر پور …

راولپنڈی۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپر ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ یہ بد امنی پیدا کرنے کی مذموم کوشش تھی۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوششوں کی بھر پور حمایت کرے گی۔

Leave a Reply