اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اتوار کو نیو یارک میں پاک امریکا کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان اور امریکاکے تعلقات لچکدار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنا چاہئیے۔اعزاز احمد چوہدری …
امریکامیں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری کا پاکستان اورامریکہ کے مابین تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اتوار کو نیو یارک میں پاک امریکا کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان اور امریکاکے تعلقات لچکدار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنا چاہئیے۔اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ کچھ عناصر پاکستان سے متعلق متضاد حقائق پیش کررہے ہیں تاہم ہم یہ غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔








