پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں چائے کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں چائے کی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں ملک میں 48ہزار794میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی جبکہ گزشتہ سال اس عرصہ میں 54ہزار962 میٹرک ٹن چائے کی درآمدات ریکارڈ کی گئی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply