وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کی سربراہی میں2رکنی وفد تین روزہ سرکاری دورہ پر جمہوریہ چیک روانہ

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کی سربراہی میں2رکنی وفد اتوار کو تین روزہ سرکاری دورہ پر جمہوریہ چیک روانہ ہوگیا۔ وزارت دفاعی پیداورا کے ایڈیشنل سیکرٹری میجر جنرل طارق غفور بھی وفد کے ہمراہ ہے۔وفاقی وزیر کا دورہ چیک پاکستان کی دفاعی پیداوار کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے ایک خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ رانا تنویر کا دورہ گزشتہ چار سالوں …

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کی سربراہی میں2رکنی وفد اتوار کو تین روزہ سرکاری دورہ پر جمہوریہ چیک روانہ ہوگیا۔ وزارت دفاعی پیداورا کے ایڈیشنل سیکرٹری میجر جنرل طارق غفور بھی وفد کے ہمراہ ہے۔وفاقی وزیر کا دورہ چیک پاکستان کی دفاعی پیداوار کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے ایک خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ رانا تنویر کا دورہ گزشتہ چار سالوں میں دفاعی صنعت کی ترقی کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ ہے. وفاقی وزیر اپنے دورے کے دوران ڈپٹی وزیر برائے خارجہ امور مارٹن طلاپا اور دفاع کے ڈپٹی وزیر ٹاماس کوچا کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔. رانا تنویر حسین جمہوریہ دفاع اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پر چیک جمہوریہ اوراومنی پول کمپنی ٹریڈنگ کابھی دورہ کریں گے۔

Leave a Reply