سعودی اور قطری وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی اور قطری وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔27مئی (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےقطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا اور اس حوالے سے باہمی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔