اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سے سری لنکن وزیر کھیل دیا شری جیاسکارا نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں رابطے بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک بن چکا ہے۔ سری …
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی سری لنکا کے وزیر کھیل دیا شری جیاسکارا سے ملاقات میں گفتگو اور میڈیا سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سے سری لنکن وزیر کھیل دیا شری جیاسکارا نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں رابطے بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک بن چکا ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے دنیا کو واضح پیغام گیا ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے۔








