پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان خصوصی ہاٹ لائن رابطہ ‘پاکستانی ڈی جی ایم او کا ایل او سی پر شہری آباد ی کوجان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارت سے اجتجاج

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان خصوصی ہاٹ لائن رابطہ ‘پاکستانی ڈی جی ایم او کا ایل او سی پر شہری آباد ی کوجان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارت سے اجتجاج راولپنڈی ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹر ی آپریشنز(ڈی جی ایم اوز) کے درمیان خصوصی ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے ‘پاکستانی ڈی جی ایم او نے ایل …

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان خصوصی ہاٹ لائن رابطہ ‘پاکستانی ڈی جی ایم او کا ایل او سی پر شہری آباد ی کوجان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارت سے اجتجاج

راولپنڈی ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹر ی آپریشنز(ڈی جی ایم اوز) کے درمیان خصوصی ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے ‘پاکستانی ڈی جی ایم او نے ایل او سی پر شہری آباد ی کوجان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارت سے اجتجاج کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ہاٹ لائن رابطے میںپاکستان کے ڈی جی ایم او نے کہا کہ بھارتی فوج جان بوجھ کر شہری آباد ی بالخصوص خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے ‘ایسے اقدامات 2003کے فائر بندی کے معاہدے کی سریحاًخلاف ورزی ہیں ۔

Leave a Reply