نیویارک۔ یکم نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ سویا بین میں اضافہ ہوا ۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 8.25 سینٹ ( 1.9 فیصد )کم ہوکر 4.16 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 3.25 سینٹ (0.9 فیصد) کمی کے ساتھ 3.45 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے جنوری کیلئے سودے 1.50 …
امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی، سویا بین میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک۔ یکم نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ سویا بین میں اضافہ ہوا ۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 8.25 سینٹ ( 1.9 فیصد )کم ہوکر 4.16 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 3.25 سینٹ (0.9 فیصد) کمی کے ساتھ 3.45 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے جنوری کیلئے سودے 1.50 سینٹ بڑھ کر 9.86 ڈالر فی بشل طے پائے۔








