وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں 6دہشتگردہلاک کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعلی مریم نواز نے بہادر سکیورٹی فورسز کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا ۔
وزیراعلی مریم نواز کا پنجگور میں 6دہشتگردہلاک کرنے پر اظہار تشکر، سکیورٹی فورسز کو زبر دست خراج تحسین

مزید خبریں
لاہور۔5جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں 6دہشتگردہلاک کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عوام کے جان و مال کے تحفظ اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعلی مریم نواز نے بہادر سکیورٹی فورسز کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا ۔








