راولاکوٹ سمیت آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق جاری، بازار اور کاروباری مراکز کھلے ہیں
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں

مزید خبریں
راولا کوٹ۔۔6جون (اے پی پی):راولاکوٹ سمیت آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق جاری، بازار اور کاروباری مراکز کھلے ہیں ۔راولاکوٹ میں ٹریفک رواں دواں، تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔شہر بھر میں مرکزی بازاروں میں تجارتی او کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔راولاکوٹ شہر میں بازاروں کی رونق اور شہری سرگرمیوں نے معمول کی زندگی کی عکاسی کر دی۔راولاکوٹ کے عوام پر امن ماحول میں مطمئن اور معمول کے مطابق اپنا کام کر رہے ہیں۔ سرگرمیوں نے معمول کی زندگی کی عکاسی کر دی۔راولاکوٹ کے عوام پر امن ماحول میں مطمئن اور معمول کے مطابق اپنا کام کر رہے ہیں۔








