ہری پور۔ 06 جون (اے پی پی):صوبائی وزیر ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کا عوامی مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے پبلک ڈے کا انعقاد کیا گیا ۔ صوبائی وزیر ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان نے خانپور پنڈگاکھڑا میں واقع اپنے ایوب فارم ہاؤس پر عوامی مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے پبلک ڈے کا انعقاد پبلک ڈے میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خانپور کے …
ہری پور ، صوبائی وزیر برائے ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان کی جانب سے پبلک ڈے کا انعقاد کیا گیا

مزید خبریں
ہری پور۔ 06 جون (اے پی پی):صوبائی وزیر ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کا عوامی مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے پبلک ڈے کا انعقاد کیا گیا ۔ صوبائی وزیر ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان نے خانپور پنڈگاکھڑا میں واقع اپنے ایوب فارم ہاؤس پر عوامی مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے پبلک ڈے کا انعقاد پبلک ڈے میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خانپور کے ایکسیئن جاوید خان ، ایس ڈی او ایجوکیشن فضل قادر ، ایکسیئن سی اینڈ ڈبلیو ۔ انجینئر پبلک ہیلتھ ، انجینئر ایریگیشن کے علاوہ سابق بلدیاتی نمائندوں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی مختلف علاقوں سے آئے ہوئے نمائندہ وفود نے صوبائی وزیر ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کو اپنے اپنے علاقوں کی عوام کو تعلیم ، صحت ، پانی ، روڈ ،گلیوں اور سیوریج سسٹم جیسے درپیش مسائل اور شکایات سے آگاہ کیا








