وزیر اعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس، رپورٹ طلب
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس، رپورٹ طلب

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 06 جون (اے پی پی):وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔معاون وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند کے مطابق وزیر اعلی نے متاثرہ ڈاکٹر کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے اور ہر ممکن طبی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔








