ٹیکسٹائل مشینری کی امپورٹ پر زیرو ریٹنگ کی گئی، وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک

اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جنوری 2017ءمیں ٹیکسٹائل انڈسٹری کےلئے پیکج کا اعلان کیا تھا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پرویز ملک نے کہا کہ گارمنٹس پر 7 فیصد ڈیوٹی واپس لی گئی۔ میڈ اپس پر 6 فیصد …

اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جنوری 2017ءمیں ٹیکسٹائل انڈسٹری کےلئے پیکج کا اعلان کیا تھا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پرویز ملک نے کہا کہ گارمنٹس پر 7 فیصد ڈیوٹی واپس لی گئی۔ میڈ اپس پر 6 فیصد ‘ پروسیسڈ فیبرک پر 5 فیصد اور یارن اور گریج فیبرکس پر 4 فیصد ڈیوٹی واپس لی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply