وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27ء کیلئے وفاقی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27ء کیلئے وفاقی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو یہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27ء کیلئے وفاقی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو یہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔