آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے وارسک ہائیڈرو پاور سٹیشن کی دوسری بحالی کے منصوبہ کےلئے 2284ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔
پی ایس ڈی پی کے تحت وارسک ہائیڈرو پاور سٹیشن کی دوسری بحالی کے منصوبہ کےلئے 2284ملین روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے وارسک ہائیڈرو پاور سٹیشن کی دوسری بحالی کے منصوبہ کےلئے 2284ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ22254.230ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر20384.842ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں وارسک ہائیڈرو پاور سٹیشن کی دوسری بحالی کے منصوبہ کےلئے 2284ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔








