آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کےبلوچستان کے ضلع خاران میں گروک سٹوریج ڈیم کی تعمیرکے نظر ثانی شدہ منصوبہ کےلئے 1459.833ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔
پی ایس ڈی پی کے تحت ضلع خاران میں گروک سٹوریج ڈیم کی تعمیرکے نظر ثانی شدہ منصوبہ کےلئے 1459.833ملین روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کےبلوچستان کے ضلع خاران میں گروک سٹوریج ڈیم کی تعمیرکے نظر ثانی شدہ منصوبہ کےلئے 1459.833ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ27753.763ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر 14190.487ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں خاران میں گروک سٹوریج ڈیم کی تعمیرکے نظر ثانی شدہ منصوبہ کےلئے 1459.833ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔








