پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئی ہے۔جمعہ کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس میں بتایا کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور قابل اعتماد دوست ہے
چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور قابل اعتماد دوست ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئی ہے۔جمعہ کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس میں بتایا کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور قابل اعتماد دوست ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورۂ چین کے دوران دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی۔
ماہرین کے مطابق یہ دورہ پاک چین سٹرٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور مشترکہ ترقی و خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا







