ملتان اورمضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملتان۔ 12 جون (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلود ،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.2اورکم سے کم 28.7سینٹی گریڈریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب 59فیصد اور شام پانچ بجے 44 فیصد تھا۔ کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 10منٹ …

ملتان۔ 12 جون (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابر آلود ،گرد آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.2اورکم سے کم 28.7سینٹی گریڈریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب 59فیصد اور شام پانچ بجے 44 فیصد تھا۔ کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07بجکر17 منٹ پر ہوگا۔

مزید خبریں